زندگی میں ہر انسان سے ہر فیصلہ صØ+ÛŒØ+ نہیں ہوسکتا، بعض فیصلے انسان غصے اور جلد بازی میں کرتا ہے اور بعض جذبات میں مجبور ہوکر Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” اور کہیں نہ کہیں عقل Ùˆ ہوش Ú©Ú†Ú¾ دیر Ú©Û’ لئے انسان کا ساتھ ضرور Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیتے ہیں۔ کبھی نہ کبھی Ø+ماقت، عقل پر قبضہ ضرور کرلیتی ہے، چاہے وہ چند لمØ+ÙˆÚº Ú©Û’ لئے ہی کیوں نہ ہو۔
(عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول ’’عکس‘‘ سے ایک خوبصورت اقتباس